ناظم الامور

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - سفارتی محکمے کا اعلٰی افسر، غیر ممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - سفارتی محکمے کا اعلٰی افسر، غیر ممالک میں اپنے ملک کی رعایا اور تجارت کے حقوق کی نگرانی کرنے والا سفیر سے کم درجے کا عہدہ دار۔